اسمال نہیں گریٹ ہونا اچھا

اسمال نہیں گریٹ ہونا اچھا
دل ہونا برا ہے پیٹ ہونا اچھا
پنڈت ہو کہ مولوی ہو دونوں بے کار
انساں کو گریجویٹ ہونا اچھا