سیاسی اصطبل

اب سیاسی اصطبل کا یہ نیا دستور ہے
اک گدھا آگے بڑھے گا دوسرا رہ جائے گا
جو گدھے کمزور ہوں گے کر دیے جائیں گے قتل
جس گدھے میں جان ہوگی وہ گدھا رہ جائے گا