ستم سے آشنا ہونے کو چاہے

ستم سے آشنا ہونے کو چاہے
کوئی جب برہنہ ہونے کو چاہے
ہوا وہ چل پڑی ہے شخصیت کی
کہ ہر بونا بڑا ہونے کو چاہے