صرف کہتی رہو گی اے بیگم

صرف کہتی رہو گی اے بیگم
یا عمل کر کے بھی دکھاؤ گی
جب سے آئی ہو روز کہتی ہو
چوتھی منزل سے پھاند جاؤ گی