صرف کہہ دوں کہ ناؤ ڈوب گئی مصطفی زیدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں صرف کہہ دوں کہ ناؤ ڈوب گئی یا بتاؤں کہ کیسے ڈوبی تھی تم کہانی تو خیر سن لو گی آپ بیتی کہوں کہ جگ بیتی