سلسلے اونچے خیالات سے جوڑے ہم نے آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سلسلے اونچے خیالات سے جوڑے ہم نے جانور لاغر و کمزور نہ چھوڑے ہم نے مدرسے کے لئے پیسہ تھا کمانا یوں ہی بھینس تو بھینس ہے کٹوا دیئے گھوڑے ہم