سکھایا ہے بزرگوں نے ہمیں حق بات کہنے کو چونچ گیاوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سکھایا ہے بزرگوں نے ہمیں حق بات کہنے کو بلا سے جان جائے منہ پہ ہی سچ بول دیتے ہیں ترقی کی نئی راہیں نکالی ہیں ہمیں نے چونچؔ کہ ہم لکڑی کی چابی سے بھی تالا کھول دیتے ہیں