سگنل

ٹریفک کے اک افسر سے یہ بولیں ایک محترمہ
ہمیں مجبور کیوں کرتے ہو تم رکنے رکانے پر
ہماری عمر اب ایسی ہے ہم سیٹی نہیں سنتے
رکا کرتے تھے خوش ہو کر کبھی سیٹی بجانے پر