شعلوں کے بھنور مچل رہے ہوں جیسے

شالوں کے بھنور مچل رہے ہوں جیسے
انوار شفق پگھل رہے ہوں جیسے
یوں لوریاں گاتا ہے ان آنکھوں میں شباب
مندر میں چراغ چل رہے ہوں جیسے