شکن نہ ڈال جبیں پر شراب دیتے ہوئے عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شکن نہ ڈال جبیں پر شراب دیتے ہوئے یہ مسکراتی ہوئی چیز مسکرا کے پلا سرور چیز کی مقدار پر نہیں موقوف شراب کم ہے تو ساقی نظر ملا کے پلا