شکایت سیما غزل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مجھے تم سے شکایت ہے کہ تم نے عمر بھر مجھ کو خبر یہ بھی نہ ہونے دی تمہیں مجھ سے محبت تھی