شعر کی میں ردیف بن جاؤں

شعر کی میں ردیف بن جاؤں
تو اگر اس کا قافیہ ہو جا
خوف دنیا کا ہے تو چھوڑ مجھے
یا تو پھر میرا آئنہ ہو جا