شوق و ارماں کی بے قراری کو

شوق و ارماں کی بے قراری کو
جس نظر سے سکون ہوتا ہے
بعض اوقات اس نظر سے ہی
آرزوؤں کا خون ہوتا ہے