شریعت بل نہیں ہے

یہ ہو سکتا نہیں کیوں پاس آخر
مرا بیٹا شریعت بل نہیں ہے
یہ پھر ٹوٹے گی اور یہ پھر بنے گی
کہ کابینہ ہے میرا دل نہیں ہے