شہباز نبی چرخ پہ منڈلایا تھا

شہباز نبی چرخ پہ منڈلایا تھا
اک پل کو نظر اس کا جو پر آیا تھا
تو چاہ ابوجہل کا بوڑھا مینڈک
کہتے ہیں بڑے زور سے ٹرایا تھا