شام ہے اور پار ندی کے عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شام ہے اور پار ندی کے ایک ننھا سا بے قرار دیا یوں اندھیرے میں ٹمٹماتا ہے جیسے کشتی کے ڈوبنے کی صدا