شاعر ہوں اور امیں ہوں عروس سخن کا میں

شاعر ہوں اور امیں ہوں عروس سخن کا میں
کرنل نہیں ہوں خان بہادر نہیں ہوں میں
کرنل سہی میں خان بہادر سہی مجازؔ
اب دوستوں کی ضد ہے تو شاعر نہیں ہوں میں