صحن گلشن میں ڈھونڈتی ہے کبھی صابر دت 07 ستمبر 2020 شیئر کریں صحن گلشن میں ڈھونڈھتی ہے کبھی شوخ پھولوں میں بانکپن اپنا کبھی ندی میں دیکھتی ہے صبا لہر کھاتا ہوا بدن اپنا