شوگراوربلندفشارِخون کے علاج کے لیے قدرتی بوُٹی دریافت ہوگئی
تحقیق بتاتی ہے کہ یہ جڑی بوٹی ذیابیطس یعنی بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر یا بلند فشار خون دونوں کے لیے بہترین قدرتی علاج ہے۔
تحقیق بتاتی ہے کہ یہ جڑی بوٹی ذیابیطس یعنی بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر یا بلند فشار خون دونوں کے لیے بہترین قدرتی علاج ہے۔
وہ لوگ جو دن میں تھوڑا سا یوگا یا دوسری ورزش کرتے ہیں، ممکنہ طور پر زیادہ یاد رکھ سکتے ہیں۔
عید الاضحیٰ کے موقع پر دیکھا گیا ہے کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ میں 'ایمرجنسی' کا سماں ہوتا ہے۔۔۔اکثر لوگ معدے کی تکلیف،بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی شکایت لیے ڈاکٹر کے پاس پہنچے ہوتے ہیں۔۔۔عید پر صحت کی خرابی کی آخر کیا وجوہات ہیں؟
مون سون کا موسم بھی ہے لیکن گرمی اور حبس سے برا حال ہے۔۔۔شدید گرمی کی لہر سے خود اور اپنے گھر والوں کو کیسے بچائیں؟ ایسی تدابیر اختیار کیجیے جو آپ کو گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھیں۔
دنیا کو ایک بہت بڑے بحران کا سامنا ہے وہ ہے پلاسٹک کے بغیر دنیا کا قیام۔۔۔کیا ہم پلاسٹک کے تھیلوں سے آزدای حاصل کرپائیں گے۔۔۔۔پلاسٹک کے تھیلے ہماری جان کے دشمن۔۔۔۔۔
کیا آپ نے کبھی پیاسے سمندر یا ہانپتی ہوا کے بارے میں سنا ہے؟ یا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہو کہ آسمان تنگیء داماں کا شکوہ کرتے ہوئےاپنی حدوں سے نکلنے کے لیے بے تاب ہورہا ہے۔ نہیں نا! بھلا ایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔۔۔۔
پاکستان میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ نہ دن میں چین نہ رات کو آرام۔ یہاں تک کہ پاکستان میں جنگلات بھی آگ کی لپیٹ میں ہیں جس سے ہماری نیند حرام ہورہی ہے۔۔۔درخت لگائیے اور پرسکون نیند حاصل کیجیے۔۔۔مگر کیسے؟
اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو آپ نے اسے کم کرنے کے کئی طریقے بھی آزمائے ہوں گے۔آج ہم آپ کے لیے لائے ہیں کچھ انوکھے اور منفرد طریقے...
پاکستان میں صحت اور علاج معالجے کی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے لوگ علاج معالجے کے لیےپریشان رہتے ہیں۔ عوام کو صحت کی سہولت کے لیے صحت کارڈ کا اعلان خوش آئند اور کارگر ہے۔لیکن حکومت کو چاہیے کہ وہ علاج معالجے کی سہولیات کے ساتھ ساتھ علاج کے متبادل طریقہ ہائے کار کو بھی فروغ دے۔
سائنس دان کہتے ہیں کہ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ سورج زمین کے قریب سے قریب تر ہوتا جا رہا ہےجس کی وجہ سے ہر سال درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ گرمی بڑھنے کی وجہ سے کئی خطرناک بیماریوں کا خطرہ پہلے سے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ان میں ہیٹ سٹروک، متلی، قے، پسینہ، اعضا کا شل ہوجانا جیسی بیماریاں شامل ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ بیماریاں کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے۔