کیا ڈیپ فیک ٹیکنالوجی میں سب کچھ فیک ہوتا ہے؟؟
آج کل سوشل میڈیا پر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا بہت چرچا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ٹیکنالوجی کے صرف نقصان ہی گنوائے جارہے ہیں۔۔۔سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا ڈیپ فیک ٹیکنالوجی میں سب کچھ "فیک" ہوتا ہے۔۔۔دنیا میں اس ٹیکنالوجی کو کن مقاصد کے لیے وجود میں لایا گیا ؟ آیا یہ ٹیکنالوجی ہمارے لیے نعمت ہے یا زحمت۔۔۔آئیے ان سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔