سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹر کا ڈاکٹر: جو آلودہ پانی کا علاج کرے گا

پاکستان میں ستر فیصد آبادی پینے کے صاف پانی کی سہولت سے محروم ہے۔ مارکیٹ میں واٹر فلٹریشن مہنگے اور استعمال میں مشکل ہیں۔ کیا اس کوئی سستا اور آسان حل نکل سکتا ہے؟ جی ہاں پاکستان میں دو نوجوانوں نے اس مسئلے کا حل نکال لیا ہے۔ اس نئے سٹارٹ اپ کی تعارف جانیے۔ ایک ایسی ڈیوائس جو پورٹ ایبل ہے، قیمت میں سستی ہے اور استعمال میں آسان ہے۔

مزید پڑھیے

گھر بیٹھے سی ٹی سکین کروائیں۔۔۔ایسا کیسے ممکن ہے؟

شدید نوعیت کے مریض کی زیادہ نقل و حرکت اس کے لیے مزید نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ زخمی مریض کو وہاں تک لے جانے میں، مریض کی حالت مزید بگڑنے کا خدشہ رہتا ہے۔ لیکن ایسے مریضوں کے لیے ایک خوش خبری ہے اب گھر بیٹھے سی ٹی سکین کروایا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیے

چین میں دنیا کے سب سے بڑے سپر کولائیڈر کی تیاری

چین عالمی معیشت میں تو اپنا ڈنکا بجا چکا ہے۔۔۔لیکن اب سائنس کے میدان میں بھی یورپ اور امریکہ کی اجارہ داری کو چیلنج کرنے جارہا ہے۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ کائنات کا آغاز کیسے ہوا تھا؟ کائنات کا سب سے چھوٹا ذرا کون سا ہے؟ اس بارے میں تحقیق کرنے والے طاقت ور مشین کس ملک میں قائم ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ مشین کیسے کام کرتی ہے؟ چین اس کے مقابلے میں کتنی بڑی مشین بنانے جارہا ہے۔۔۔؟ جانیے چین میں دنیا کے سب سے بڑے سپر کولائیڈر کی تیاری کے بارے میں خصوصی رپورٹ

مزید پڑھیے

سمندر میں چینی کا خزانہ دریافت

پاکستان میں جس بحران کا سب سے زیادہ چرچا رہتا ہے وہ ہے چینی کا بحران۔ پاکستانی چاہتے ہیں کہ چاہے کچھ سستا ہو یا نہ ہو لیکن چینی ضرور سستی ہونی چاہیے۔ ایسے پاکستانیوں کے لیے ایک خوش خبری ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ گنے کے علاوہ سمندر سے بھی چینی مل سکتی ہے؟ آئیے سمندر میں غوطہ لگاتے ہیں اور چینی کا خزانہ ڈھونڈتے ہیں۔ اب مچھلیاں بھی کہیں گی: "کچھ میٹھا ہوجائے!"

مزید پڑھیے

پاکستان میں پہلی بار سینما لینز والا سمارٹ فون لانچ

پاکستان میں ویوو کمپنی نے پہلی بار جدید ٹیکنالوجی سے لیس سمارٹ فون متعارف کروادیا۔کیا آپ جانتے ہیں ویوو ایکس 80 سمارٹ فون کے کیمرے میں کون سا جدید لینز استعمال کیا گیا؟ یہ سمارٹ فون کیسے فلم ڈائریکٹر کے لیے فائدہ مند ہوسکتا ہے؟ اس فون کی چارجنگ سپیڈ سب سے تیز ہے لیکن کتنی تیز؟

مزید پڑھیے

بلیک ہول کی حقیقت کیا ہے؟ بلیک ہول کی نئی شہادت موصول

1661342496.webp

کائنات میں "کالے دھبے" یعنی بلیک ہول کا ایک بار پھر چرچا۔۔۔آپ بلیک ہول کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ بلیک ہول کی حقیقت کتنی ہے اور افسانہ کتنا؟ کیا بلیک ہول قیامت کی نشانی ہے؟ بلیک ہول سے متعلق ناسا کی نئی تحقیق نے اس پر یقین بڑھا دیا۔۔۔اپنی آنکھوں سے دیکھیے کائنات کے کالے دھبے!

مزید پڑھیے

پہلا پوسٹ مارٹم کس کا ہوا اور کس نے کیا؟

انسانی جسم کے اندرونی اعضا کے بارے میں کب تحقیق شروع ہوئی۔۔۔پہلا پوسٹ مارٹم کس نے کیا تھا۔۔۔پوسٹ مارٹم کے لیے لاش کیوں چوری کی گئی? انسانی اناٹومی کی پہلی کتاب کس نے لکھی?۔۔۔انسانی اناٹومی کا بانی کون تھا۔۔۔? انسانی جسم کی اندرونی ساخت کے اولین تجربے کا احوال جانیے۔

مزید پڑھیے

واٹس ایپ کے 10 نئے فیچرز جن کا انتظار کیا جارہا ہے

واٹس ایپ لارہا ہے نئے فیچرز جو اس ایپلی کیشن کے استعمال مزید آسان اور باسہولت بنا دے گا۔ گروپ ایڈمن کے لیے خوش خبری ہے۔۔۔ہم واٹس ایپ کتنے جی بی کی فائل بھیج سکتے ہیں؟ کیا ہزاروں افراد کو بیک وقت میسج بھیجا جاسکتا ہے؟ واٹس ایپ پر آپ پسندیدہ فیچر کون سا ہے؟ فیس بک کے کون سے فیچر ہیں جو اپ واٹس ایپ میں بھی ہوں گے؟ اگر آپ یہ سب جاننا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔

مزید پڑھیے

ڈیجیٹل کتابیں: کتابوں سے عشق کی یہ آخری صدی نہیں ہے

ڈیجیٹل انقلاب نے انسانیت کو سہولت کے ساتھ ساتھ علم و دانش کے راستے بھی وسیع کردیے ہیں۔۔۔انٹرنیٹ کی دنیا میں کیا کچھ ہے۔۔۔کیا یہ صدی واقعی کتابوں سے دوری کی صدی ہے یا کتابوں سے محبت میں اضافہ ہوا ہے؟ طلبہ اور اساتذہ انٹرنیٹ سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔۔علم کا خزانہ آپ کا انتظار کررہا ہے۔

مزید پڑھیے

کیا بلڈ ٹیسٹ سے آپ کی عمر معلوم ہوسکے گی ؟

آپ روزانہ کیا کھاتے ہیں؟ کتنے پیسے کماتے ہیں؟ آپ بڑے ہوکر کیا بنیں گے؟کیا آپ جانتے ہیں کہ بلڈ ٹیسٹ سے یہ سب معلوم کرنا ممکن ہے۔۔۔کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کےخون کا محض ایک قطرہ، آپ کےطرز زندگی اور آپ کے ماضی کے بارے میں انتہائی ذاتی معلومات آشکار کر سکتا ہے ؟ خون کے چندقطروں کےذریعے آپ کے جذباتی،معاشی اورمعاشرتی ریکارڈ کی دریافت

مزید پڑھیے
صفحہ 8 سے 14