سائنس اور ٹیکنالوجی

دوا کھائے بغیر درد سے نجات حاصل کیجیے

درد

لوگ درد سے نجات کے لیے طرح طرح کے ٹوٹکے اور ادویات کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ایک تازہ تحقیق کے مطابق درد سے نجات کے لیے کسی قسم کی دوا کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔۔بھلا وہ کیسے۔۔۔آئیے کھوج لگاتے ہیں:

مزید پڑھیے

فزکس کے 10 عظیم سائنس دان؛جنھوں نے سائنس کی کایا پلٹ دی

طبیعات (فزکس) جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے بنیاد فراہم کی اور جدید دنیا کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسی طرح جدید ٹیکنالوجی کے انفراسٹرکچر میں بھی فزکس کا اہم شراکت ہے۔آج ہم فزکس کے ان دس عظیم سائنس دانوں کا تذکرہ کرنے جارہے ہیں جنھوں نے سائنس کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا۔۔

مزید پڑھیے

شہابِ ثاقب زمین پر کیوں گرتے ہیں؛کیا یہ زمین پر تباہی کا باعث بھی بن سکتے ہیں؟

شہاب ثاقب

کیا آپ نے کبھی آسمان پر ستارے ٹوٹتے یا آگ برساتے دیکھے ہیں؟ جی ہاں ہم شہابِ ثاقب کے بارے میں بات کررہے ہیں۔ کیا شہابِ ثاقب زمین کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں؟ ڈائنوسار بھی شہابِ ثاقب کی وجہ سے۔۔۔۔

مزید پڑھیے

مائنڈ سائنس سیریز 1:مائنڈ سائنس کیا ہے؟ ذہنی یکسوئی کیسے حاصل کی جائے؟

مائنڈ سائنس

آپ نے ٹیلی پیتھی، ہپنا ٹزم ، مسمریزم اور ٹیلی کائنیسس وغیرہ کا نام تو سنا ہو گا۔یہ سب پرانی تکنیکیں ہیں۔ اب "مائنڈ سائنس" کا دور ہےاوراسے باقاعدہ ایک علم کی شکل دے دی گئی ہے۔ مائنڈ سائنس کا علم۔۔۔۔

مزید پڑھیے

ایئر ٹیکسی:مہنگے پیٹرول اور ٹریفک جام سے چھٹکارا پائیے

ایئر ٹیکسی

پاکستان کے بڑے مسائل میں سے سرفہرست مسلسل مہنگا ہوتا پیٹرول اور بڑے شہروں میں بے ہنگم ٹریفک ہیں۔پاکستانیوں کے لیے ایک خوش خبری ہے۔۔۔اب آپ پیٹرول کی بچت اور ٹریفک میں پھنسے بغیر ایئر ٹیکسی میں۔۔۔۔

مزید پڑھیے

ناسا کا خلا میں سب سے بڑا شمسی بادبان بھیجنے کا اعلان

ناسا خلا میں سب سے بڑا شمسی بادبان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔سورج کی روشنی سے چلنے والے شمسی بادبان خلائی جہازوں کو خلا میں دور تک لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یعنی کم خرچ بالا نشین، ایندھن کا خرچ بھی بچے گا اور وزن کم ہونے کی وجہ سے خلائی جہاز زیادہ دور تک سفر کرسکے گا۔کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ شمسی بادان کیا ہوتے ہیں؟ کیا یہ نیا تصور ہے؟ ناسا سے پہلے کس ملک نے شمسی بادبان خلا میں بھیجا تھا؟کیا آپ کو جادوئی کہانیوں میں اڑن کھٹولے بادبان سے چلنے والے بحری جہاز یاد ہیں؟ آئیے آپ کی یاد تازہ کرتے ہیں ۔

مزید پڑھیے

کیا یوٹیوب کا ڈیٹا سٹوریج ختم ہونے والا ہے؟

یوٹیوب دنیا کا دوسرا بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ اس کے پاس ویڈیو فارمیٹ میں سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یوٹیوب اپنا ڈیٹا کہاں جمع (سٹور) کرتا ہے؟ کیا یوٹیوب کے پاس اتنی جگہ (میموری)ہے کہ آنے والے کئی برس وہ ڈیٹا جمع کرتا رہے؟ کہیں یوٹیوب کی "میموری فُل" تو نہیں ہوجائے گی؟ اگر آپ ان سوالات کے جواب جاننا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔

مزید پڑھیے

کیا آپ مسلم سائنس دانوں کے انگریزی نام جانتے ہیں؟

ایجادات کی تاریخ میں ارشمیدس کی چرخی (1260 ق م ) کے بعد گٹن برگ کا چھاپہ خانہ (1450ء) نظر آتا ہے۔ درمیانی ڈیڑھ ہزار برس کا ارتقاء غائب ہے اور یہی وہ دور ہے جسے "اسلامی سائنس" کا نام دینا متعصب یورپی مورخین کو پسند نہیں۔ لیکن آج بھی یورپ مسلم سائنس دانوں کے کارنامے کا معترف ہے۔ لیکن ان مسلم سائنس دانوں کے نام انگریزی یا لاطینی زبان میں معروف ہیں۔ آئیے آپ کو عظیم مسلم سائنس دانوں کے انگریزی نام بتاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 6 سے 14