سائنس اور ٹیکنالوجی

کیا آپ آن لائن جاب کی تلاش میں ہیں؟ آن لائن جاب کے لیے بہترین پلٹ فارمز: لنکڈ اِن ڈاٹ کام (قسط 1)

لنکڈ ان

ہم ڈیجیٹل ورلڈ میں سانس لے رہے ہیں۔۔۔دنیا میں ہر کام اب آن لائن اور ڈیجیٹل فارمیٹ میں ہورہا ہے۔۔۔کورونا وائرس نے "ورک فرام ہوم" کی اہمیت کو دو دن کردیا۔۔۔کیا آپ بھی ان لائن جاب کی تلاش میں ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔

مزید پڑھیے

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ:یہ کیا ہے؟ اس سے کیا چیز دریافت کی جاسکتی ہے؟

جیمز ویب خلائی دوربین

کئی دنوں سے سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اور ناسا کی طرف سے جاری کردہ تصاویر کا چرچا ہے۔کیا آپ جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے متعلق جانتے ہیں؟ اس میں خاص بات کیا ہے؟ اور اس ٹیلی اسکوپ کی کھینچی گئی تصاویر کی اہمیت کیا ہے؟

مزید پڑھیے

دنیا کے امیر ترین آدمی الان مسک نے ٹویٹر خریدنے سے کیوں انکار کر دیا؟

Twitter-will-use-poison-pills-to-block-Elon-Musk.jpg

سوال ہے کہ دنیا کے امیر ترین آدمی کو ڈیل کے بعد خیال آیا کہ ان کا فوکس ہٹ رہا ہے۔ کیا وہ ایک ٹین ایجر لڑکے ہیں جو فیصلہ لینے کے بعد سوچتا ہے یا کامیاب کاروباری شخصیت جو برسوں کی منصوبہ بندی پہلے سے کر کے رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے

ٹیک نیوز: ہوا میں معلق بلب، انگلی جتنا ماؤس اور موبائل فون کے ساتھ ننھی مائیکروسکوپ

ٹیک نیوز

آج آپ کے لیے چند دل چسپ اور حیرت انگیز ایجادات لائے ہیں۔۔۔جیسے ہوا میں بغیر تار یا سپورٹ کے معلق رہنے والا بلب، موبائل فون کے ساتھ جڑنے والی ننھی مائیکروسکوپ اور انگلی کو ماؤس بنانے والی ڈیوائس۔۔۔۔

مزید پڑھیے
صفحہ 5 سے 14