سائنس اور ٹیکنالوجی

نوبل انعامات 2022: نوبل انعام برائے طب کس کو دیا گیا ہے؟

1665415230.webp

            اس سال فزیالوجی یا میڈیسن  کا نوبل انعام سوانتے پابو کو دیا گیا ہے۔انھیں یہ انعام"   نیندرتھل کے جینوم کی نقشہ کشی پر دیا گیا ہے ۔ "ان کی اس تحقیق کی بدولت  جدید انسانوں کی ارتقائی تاریخ کے بارے میں نئے پہلو آشکار ہوئے ہیں۔  اس تحقیق کی اہمیت کیا ہے؟ اس نوبل انعام کی منفرد بات کیا ہے؟ کیا اس تحقیق سے انسان کی ابتدا کے بارے میں سوال حل کرلیا گیا ہے؟ آئیے اس کو سمجھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

نوبل انعام 2022: فزکس کا نوبل انعام ، کوانٹم سائنس دانوں کے نام

1665060836.webp

نوبل انعام 2022 کا اعلان کیا جارہا ہے۔۔۔فزکس کے میدان میں نوبل انعام ان تین سائنس دانوں کو دیا گیا ہے جنھوں نے کوانٹم فزکس میں شاندار تحقیق کی ہے۔۔۔کیا آپ کوانٹم فزکس، کوانٹم کمپوٹنگ، کوانٹم انٹیگلمنٹ اور کوانٹم ٹیلی پارٹیشن کے بارے میں جانتے ہیں۔۔۔؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو آپ ایک حیرت انگیز دنیا سے دُور ہیں۔۔۔ آئیے آپ کو بھی اس حیرت انگیز دنیا کی سیر کرواتے ہیں وہ بھی آسان زبان میں

مزید پڑھیے

سونا بنانے کی ترکیب : کیا لیبارٹری میں سونا بنایا جا سکتا ہے؟

1664970264.webp

خوش خبری۔۔۔خوش خبری ! اب ہوگ ہر جگہ سونا ہی سونا۔۔۔۔کیا واقعی / کیا لیبارٹری میں سونا بنایا جا سکتا ہے؟ کیا سونا مہنگی ترین دھات ہے؟ ماضی میں سب سے پہلے کس نے تجربہ گاہ میں سونا(گولڈ) بنایا تھا؟ کیا ایک دھات کو دوسری دھات میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

مزید پڑھیے

یوٹیوب چینل کو ہیکرز سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟

1664970875.webp

ایک بار پھر صحافی عمران ریاض خان کا 3 ملین سے زائد سبسکرائبر والا چینل ہیک ہوگیا۔۔۔خطرہ ۔۔۔خطرہ ! کہیں آپ بھی عمران ریاض کی طرح پریشان ہیں؟ کیا آپ اپنے یوٹیوب چینل کو ہیکرز سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ کیا ایسا ممکن ہے؟۔۔۔جی ہاں بالکل ممکن ہے۔۔۔۔آئیے آپ کو چند ایسی ٹپس بتاتے ہیں۔۔۔۔

مزید پڑھیے

ناسا کی ایک بڑی کامیابی؛ کیا زمین کو ایک بڑے خطرے سے بچا لیا گیا؟

1664691305.webp

ناسا کا خلائی مشن ایک دور درازخلائی چٹان سے کیسے ٹکرایا؟ اس ٹکرائو کا مقصد کیا تھا؟ اس ٹکراؤ سے ناسا کی کون سی ٹیکنالوجی میں مدد ملے گی؟ کیا ناسا نے زمین کو ایک بڑے خطرے سے بچا لیا۔۔۔؟ کیا آپ ناسا کے ڈارٹ پروجیکٹ کے بارے میں جانتے ہیں؟ انسانیت کے اصل ہیرو کون ہیں؟ جانیے ایک تازہ خبر کا احوال

مزید پڑھیے

یوٹیوب کی طرف سے اپڈیٹ آگئی ہے

1664262626.webp

جوں جوں ویڈیوز دیکھنے والوں کی دنیا بڑھتی جارہی ہے، یوٹیوب پر اپنا مواد پیش کرنے والے یوٹیوبرز کا بزنس بھی بڑھ رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یوٹیوب کے بزنس میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ یوٹیوب اپنے یوٹیوبرز کے لیے ایسی کئی پالیسیاں اور فیچرز بناتی رہتی ہے جو ان کے کام اور بزنس میں اضافے کا باعث بنیں اور وہ مزید اچھی اور زیادہ ویڈیوز بنا کر یوٹیوابھی چند روز پہلے یوٹیوب نے آفیشلی اپنے ایک فیچر یعنی مونیٹائزیشن کی پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں جو کہ مستقبل میں چینل اونرز کے لیے فائدہ کا ب پر ڈالتے رہیں۔

مزید پڑھیے

پاکستان میں 5جی کب آرہا ہے

1664184050.webp

اس تحریر میں ہم جانیں گے کہ دراصل 5gہوتا کیا ہے؟ 5g سے کیا فائدہ ہوگا؟ 5g کی اصل بنیاد کس نے کی؟ 5g کے زریعے کسطرح ترقی کی جاسکتی ہے؟ 5g کب ارہا ہے اور 5g پاکستان میں 5g کب آرہا ہے ؟ ان سبھی سوالات کے جوابات اس تحریر میں جانیے۔۔۔۔۔۔ 5g پر سب سے پہلے ہواوے کمپنی نے ورک کرنا شروع کیا اور ہواوے کو 5g کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ پھر اس کے مدِ مقابل کافی کمپنی نے اس پر انویسٹ کرنا شروع کردیا۔ 5g پر اب کام زور و شور سے جاری ہے۔ 5g پر ہواوے 2009 انوسٹ کر رہا ہے۔ سب سے پہلے ہواوے نے ہی 5g کے انفراسٹرک

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 14