قاتل روبوٹس
۔ ان کو صرف ایک بار دشمن کی نشاندہی کر دی جائے تو یہ اسے ختم کر کے ہی دم لیں گے۔ ان کے اسی خطرے کے باعث دنیا میں بہت سے ماہرین اور اقوام متحدہ کی مصنوعی ذہانت والے ہتھیاروں کے خلاف کام کرنے والی کمیٹی ان کی تیاری پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ان پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی تو کم از کم ایسی قانون سازی کی جائے جس کے تحت یہ یقین دہانی ہو کہ کوئی ایسا روبوٹ تیار نہیں کیا جائے گا جو پوری طرح خود مختار ہو اور حملہ کرنے کا فیصلہ خود کر سکے۔