سائنس اور ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے خطرناک ہیکنگ سافٹ وئیر پیگاسز کیسے کام کرتا ہے؟

پیگاسس

اس پیگاسز سپائے وئیر میں سب سے تشویش ناک  بات یہ ہے کہ یہ ڈیوائسز پر  اس طرح حملہ کرتا ہے کہ ڈیوائس کے مالک کو اس  کا اندازہ بھی ہو نہیں پاتا۔ صرف ایک ویٹسایپ پر آپ کو مس کال آئی ، بھلے آپ نے اسے اٹھایا یا نہیں اور آپ  کی پوری ڈیوائس حملہ آور کے قبضے میں۔

مزید پڑھیے

کینسر کے مرض کا مختصر تعارف

کینسر

کینسر کے دیسی علاج، جن کے بارے میں ہم بہت سنتے ہیں کہ فلاں بابے نے فلاں بوٹی سے کینسر کا علاج کر دیا۔ ایسے کیس اکا  دکا  ہی   ہوتے  ہیں اور ان میں زیادہ تر کی وجہ یہی ہوتی ہے کہ کینسر خود بخود ریگریشن میں چلا جاتا ہے جس کا کریڈٹ ایسے سنیاسی ، حکیم اور بابے لے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

ایلن مسک کا دماغ میں لگنی والی چپ بنانے کا دعوی

نیورولنک

           ایلان مسک کی نیورو لنک کے مظاہرے دیکھ کر اور ماہرین کے تاثرات پڑھ کر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ گو کہ نیورل انٹرفیس کی  پیش کردہ مسک کی جانب سے ٹیکنالوجی نئی نہیں ہے لیکن مسک نے اسے دماغ میں انتہائی عمدگی سے   نسب کرنے  کی مہارت ضرور وضع کر لی ہے۔ آئیندہ کچھ عرصے تک مسک اس ٹیکنالوجی کو فالج سے متاثرہ مریضوں کے دماغ میں انپلانٹ کرنے کا تجربہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس  کے بعد متاثرہ شخص اپنے کمپیوٹر اور موبائل کو اپنی سوچ کی مدد سے کنٹرول کر سکے گا۔ یہ واقعی ایک غیر معمولی ٹیکنالوجی بننے ج

مزید پڑھیے

سورج کے بارے میں ناسا کا کیا کہنا ہے

سورج

سورج کا سب سے گرم حصہ اس کا   مرکزہ ہے ، جہاں درجہ حرارت 27 ملین ڈگری فارن ہائیٹ (15 ملین ڈگری سینٹی گریڈ) ہے۔  بڑے بڑے دھماکوں سے لے کر مستقل چھوٹے چھوٹے چارجز کے متواتر اور مستقل اخراج تک سورج میں ہونے والی تمام سرگرمیاں نظام شمسی میں موجود قدرت کے تمام مظاہر پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیے

شمسی توانائی پر تحقیق میں بڑی پیش رفت: کیا واقعی دنیا تیل کی اجارہ داری سے آزاد ہوپائے گی؟

New Solar Panels

محققین کا کہنا ہے کہ اگر قابل تجدید توانائی اور بالخصوس سولر توانائی پر تیزی سے کام ہوتا ہےتو دنیا بہت جلد تیل کی اجارہ داری اور اس سے جڑی سیاسی سازشوں سے نجات حاصل کرلے گی۔

مزید پڑھیے

کیا آنےوالے دنوں میں انٹرنیٹ سروسز کا تعطل مزید بڑھے گا؟

Internet Breakdown 2

اب جو واضح ہے ، اگر یہ پہلے سے واضح نہیں تھا ، تو یہ ہے کہ اربوں لوگ ان خدمات پر مکمل انحصار کر چکے ہیں ۔ نہ صرف تفریح کے لیے بلکہ ضروری مواصلات اور تجارت کے لیے بھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وسیع پیمانے پر بندش زیادہ کثرت سے اور زیادہ خلل ڈالتی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے

میٹا ورس:کیا حقیقی اور ڈیجیٹل دنیا میں فرق ختم ہونے والا ہے؟

metaverse 01

فیس بک یورپی یونین کے ممالک میں میٹاورس Metaverse بنانے کے لیے 10 ہزار افراد کی خدمات حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔میٹاورس ایک آن لائن دنیا ہے جہاں لوگ ورچوئل ماحول میں کھیل سکتے ہیں ، کام کرسکتے ہیں اور بات چیت کرسکتے ہیں ، اکثر وی آر ہیڈسیٹ استعمال کرتے ہوئے۔

مزید پڑھیے

جی پی ٹی تھری: کیا اس سافٹ ویئر کا تیار کردہ مواد مسلمانوں سے نفرت پر مبنی ہے؟

سافٹ ویہر

  جہاں اس قسم کے مصنوعی ذہانت رکھنے والے سوفٹ وئیرز  کے دیگر   اچھے اور برے پہلوؤں کے بارے میں دنیا میں بات ہو رہی ہے وہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ اس کے اس پہلو پر بھی مزید غور ہونا چاہیے۔ تاکہ مستقبل کی دنیا مسلمانوں سے ایسے نفرت نہ کرے جیسا کہ اب کرتی ہے۔ اس کے لیے ضروری بھی ہے کہ مسلمان اپنے اس قسم کے سوفٹ وئیر خود  تیار کریں۔ نہیں تو جو ٹیکنالوجی لاتا ہے، بات تو پھر اس کی ہی چلتی ہے۔

مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت اور انسانی روزی

Artificial Intelligence

کاروباری جگہوں پر اس درجہ مشینیں متعارف ہونے کی وجہ سے تقریبا 43 فیصد کاروباری لوگوں کا خیال ہے کہ وہ اپنے ملازمین میں کمی کریں گے۔ جس وجہ سے خدشہ ہے کہ 2025 تک ساڑے آٹھ کروڑ نوکریاں انسانوں کیلیے دستیاب نہیں رہیں گی۔ جہاں یہ رپورٹ اپنے ان خدشات کا اظہار کرتی ہے وہاں امید بھی دلاتی ہے کہ ربوٹس اور خود کار مشینیں آنے کی وجہ سے ساڑھے نو کروڑ سے زائد نئی قسم کی نوکریاں بھی نکلیں گی۔ ورلڈ ایکونومک فورم کی مستقبل کی نوکریوں کے حوالے سے یہ رپورٹ گو کہ نوکریوں کے ختم ہو جانے یا نئی قسم کی نوکریوں کی

مزید پڑھیے
صفحہ 13 سے 14