سید صاحب سکھا گئے ہیں جو شعور اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سید صاحب سکھا گئے ہیں جو شعور کہتا نہیں تم سے میں کہ ہوں اس سے نفور سوتوں کو جگا دیا انہوں نے لیکن اللہ کا نام لے کے اٹھنا ہے ضرور