سوداؔ شعر میں ہے بڑائی تجھ کو محمد رفیع سودا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سوداؔ شعر میں ہے بڑائی تجھ کو تشریف سخن عرش سے آئی تجھ کو عالم تجھے اس فن میں پیمبر سمجھا پوجا جہلا نے بخدائی تجھ کو