سو طرح کے صدموں سے گزرنا کیسا

سو طرح کے صدموں سے گزرنا کیسا
جینا ہے تو گھٹ گھٹ کے یہ مرنا کیسا
یہ لوگ کبھی ہم کو نہ جینے دیں گے
لڑنا ہے زمانے سے تو ڈرنا کیسا