سترھواں سنگار قتیل شفائی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں توڑ کے گھنگھرو چھوڑ کے محفل چپ کا برن کیوں پہنا ہے پیٹ پہ کھجلی منہ پر دانے واہ تیرا کیا کہنا ہے کیوں شرمائے کیوں گھبرائے یہ دکھ ہنس کر سہنا ہے پیاری بیٹا یہی مرض تو اس پیشہ کا گہنہ ہے