سرمائے کی عظمت کا نشاں دیکھ لیا باقر مہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سرمائے کی عظمت کا نشاں دیکھ لیا دیکھا نہ کبھی تھا وہ سماں دیکھ لیا آنکھوں میں چمکتی ہوئی جنت دیکھی سینے میں جہنم ہے نہاں دیکھ لیا