سر میں تکمیل کا تھا اک سودا جون ایلیا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سر میں تکمیل کا تھا اک سودا ذات میں اپنی تھا ادھورا میں کیا کہوں تم سے کتنا نادم ہوں تم سے مل کر ہوا نہ پورا میں