سر بستہ حیات ذات گنجان مری اکبر حیدرآبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سر بستہ حیات ذات گنجان مری دریافت نہیں اس قدر آسان مری ہالے سے بنے ہوئے ہیں میرے اطراف خود میرا مقدر نہیں پہچان مری