سنسناتی ہوئی ہوا کی طرح پریم واربرٹنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سنسناتی ہوئی ہوا کی طرح یوں تری یاد ذہن میں آئی دن ڈھلے دور جنگلوں میں کہیں جیسے روتی ہو شام تنہائی