سمجھا ہوا جب کوئی اشارا نہ ملے

سمجھا ہوا جب کوئی اشارا نہ ملے
الفاظ کو معنی کا سہارا نہ ملے
وہ ہم سے جدا ہو کے یہی کہتے ہیں
طوفان کو اب کوئی کنارا نہ ملے