سمیٹ لو ذرا آنچل کہ روشنی پھیلے گنیش بہاری طرز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سمیٹ لو ذرا آنچل کہ روشنی پھیلے بجا دو پاؤں کی چھاگل کہ نغمگی پھیلے نقاب زلفوں کی چہرے پہ خوب ہے لیکن ہٹا دو چاند سے بادل کہ چاندنی پھیلے