سنبھلے نہ سنبھالے نوجوانی کی دھوپ سراج العارفین سراج 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سنبھلے نہ سنبھالے نوجوانی کی دھوپ پیری میں نکھارے سے نکھرتا نہیں روپ کر عہد جوانی کو ضعیفی میں نہ یاد اللہ کی قدرت کبھی چھاؤں کبھی دھوپ