صحرا صحرا غم کے بگولے بستی بستی درد کی آگ عامر عثمانی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں صحرا صحرا غم کے بگولے بستی بستی درد کی آگ جینے کا ماحول نہیں ہے لیکن پھر بھی جیتے ہیں ساغر ساغر زہر گھلا ہے قطرہ قطرہ قاتل ہے یہ سب کچھ معلوم ہے لیکن پیاس لگی ہے پیتے ہیں