سہمے سہمے دلوں میں ہمت جاگی پرویز شاہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سہمے سہمے دلوں میں ہمت جاگی غیرت نے جھنجھوڑا تو مشقت جاگی محکومی کی نیند کا شکنجہ ٹوٹا وہ دیکھو پو پھٹی وہ بغاوت جاگی