سہیلی کی سہیلی عرشیہ حقؔ

سہیلی کی سہیلی عرشیہ حقؔ
بہت مشکل پہیلی عرشیہ حقؔ
خوشی کیا شے نہیں معلوم اس کو
غموں کے سنگ کھیلی عرشیہ حقؔ