سچائی پہ اک نگاہ کر لوں یارب صادقین 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سچائی پہ اک نگاہ کر لوں یارب اب درد کی حد ہے آہ کر لوں یارب رکھنے کو تری شان کریمی کی لاج معمولی سا اک گناہ کر لوں یارب