سچ تو یہ ہے جہاں میں میرے بعد اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سچ تو یہ ہے جہاں میں میرے بعد نغمے دن رات یونہی برسیں گے اور کیا کیا حسین زمزمے ہائے میرے ذوق نوا کو ترسیں گے