سبزہ زاروں میں گزر تھا اپنا حبیب جالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سبزہ زاروں میں گزر تھا اپنا مست و شاداب نگر تھا اپنا جب اٹھاتا ہے کوئی محفل سے یاد آتا ہے کہ گھر تھا اپنا