ساقیا ساقیا سنبھال اسے

ساقیا ساقیا سنبھال اسے
پھینک دیوے نہ کوئی جال اسے
گردش روزگار آئی ہے
ایک دو ساغروں سے ٹال اسے