ساقیا ایک جام پینے سے ساغر صدیقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ساقیا ایک جام پینے سے جنتیں لڑکھڑا کے ملتی ہیں لالہ و گل کلام کرتے ہیں رحمتیں مسکرا کے ملتی ہیں