ساقی سے جو ہم نے مے کا اک جام لیا نظیر اکبرآبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ساقی سے جو ہم نے مے کا اک جام لیا پیتے ہی نشے کا یہ سرانجام لیا معلوم نہیں جھک گئے یا بیٹھے رہے یا گر پڑے یا کسی نے پھر تھام لیا