ثانی نہیں تیرا نہ کوئی تیری مثال

ثانی نہیں تیرا نہ کوئی تیری مثال
کس خواب کی تعبیر ہے یہ شان جمال
سینے میں یکسوئی کے پلتے پلتے
جیسے صورت پکڑ لے یزداں کا خیال