سالہا سال فضاؤں میں شرربار رہی

سالہا سال فضاؤں میں شرربار رہی
ایک پر سوز ہیولیٰ میں گرفتار رہی
خاک ہر چند کہ تھی پست و حقیر و نادار
اپنی فطرت سے مگر بر سر پیکار رہی