ساغرؔ کسے بتائیے یہ وولٹیج کا حال ساغر خیامی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ساغرؔ کسے بتائیے یہ وولٹیج کا حال آنکھوں میں ہے غموں کا اندھیرا گھٹا ہوا شب بھر میں ٹارچ ڈال کے یہ دیکھتا رہا بجلی کا بلب جلتا ہے یا ہے بجھا ہوا