سائے میں ہمالیہ کے پیاری دھرتی عادل اسیر دہلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سائے میں ہمالیہ کے پیاری دھرتی گہوارۂ امن ہے یہ ساری دھرتی پیغام سدا حق کا دیا ہے اس نے کس درجہ مقدس ہے ہماری دھرتی